ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کاروار مسجد فرقان میں نماز عیدالاضحی

کاروار مسجد فرقان میں نماز عیدالاضحی

Wed, 14 Sep 2016 14:23:51    S.O. News Service

کاروار 14/ستمبر(ایس او نیوز/موصولہ) کوڈی باغ کے آبکاری دفتر کے قریب واقع مسجد فرقان میں نماز عیدالاضحی منگل کے دن صبح ٹھیک سات بجے ادا کی گئی۔مولانا منیر ایم شریف نے دوگانہ نماز پڑھائی اور خطبہ دیتے ہوئے عیدالاضحی کی اہمیت اور مقصد پر بھرپور روشنی ڈالی۔اس موقع پر شہر کے معززین اور سماجی خدمت گاربڑی تعداد میں شریک رہے۔ خواتین کے لئے بھی پردے کے اہتمام کے ساتھ عید الاضحی کی نماز ادا کرنے کا انتظام کیا گیا تھا، لہٰذا بڑی تعداد میں خواتین بھی نماز میں شریک رہیں۔


Share: